مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان پاکستان اور ہندوستان کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین میں سعودی سفیر اور سعودی عرب میں چین کے سفیر نے بن سلمان کا استقبال کیا۔ بن سلمان اس سفر میں چین کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان پاکستان اور ہندوستان کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1888267
آپ کا تبصرہ